اساتذہ پر نئی پابندی لگ گئی

لاہور(اے ایف بی)اساتذہ کی اعلی تعلیم کے حصول سے متعلق پالیسی سخت، اعلی تعلیم کے حصول کیلئے جمع کروائی گئیں اساتذہ کی ہزاروں درخواستیں مسترد کردی گئیں۔سکول کےاوقات کار میں اضافی تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ … Continue reading اساتذہ پر نئی پابندی لگ گئی